نون لیگ کی یوم تکبیر کی تقریب کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ،افسوسناک صورتحال

نون لیگ کی یوم تکبیر کی تقریب کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ،افسوسناک صورتحال

لاہور:پاکستان مسلم لیگ نون کی جانب سے منقعد کی گئی یوم تکبیر کی تقریب میں اچانک بجلی بند ہو گئی۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاہور میں منقعد کی جانے والی یوم تکبیر کی تقریب میں لائٹ بند ہو گئی جب کہ کارکنان ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔

ذرائع کے مطابق  اتوار کے روز الحمر اہال میں یوم تکبیر کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی تقریب کے دوران ایک بجلی کی لوڈشید نگ کی وجہ سے بجلی بند ہو گئی۔

کارکنان کے درمیان ہونے والی دھکم پیل کو منتظمین نے کنٹرول کیا اور بیچ بچاؤ کروایا۔

یاد رہے آج ملک بھر میں 19واں یوم تکبیر منایا جا رہا ہے۔  آج سے 19 سال قبل پاکستان نے چاغی کے مقام پر ایٹمی دھماکہ کر کے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا تھا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *