میٹرو حادثہ:میڈیکل کی سمیرا کا رزلٹ آ گیا، والدین غم میں ڈوب گئے

میٹرو حادثہ:میڈیکل کی سمیرا کا رزلٹ آ گیا، والدین غم میں ڈوب گئے

راولپنڈی:میٹرو بس سے گر کر جاں بحق ہونے والی طالبہ نے میڈیکل امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

پاکستان ٹرائب کو دستیاب تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں میٹرو بس سے گر کر جاں بحق ہونے والی میڈیکل کی طالبہ سمیرا کا نتیجہ آگیا ہے۔

مرحومہ سمیرا نے میڈیکل کے دوسرے سمسٹر میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے اور سمیرا کے والدین کو اس کا رزلٹ کارڈ موصول ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ مہینے کے آخر میں رحمان آباد میٹرو سٹیشن پر بس کھمبے سے جاٹکرائی تھی جس کے نتیجے میں ایک طالبہ جاں بحق ہوگئی تھی۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *