لاہور میں گھریلو ملازمہ تشدد سے ہلاک

لاہور میں گھریلو ملازمہ تشدد سے ہلاک

لاہور: لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی،پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کےلیے ڈیڈہاؤس منتقل کردی ہے۔

پاکستان ٹرائب کے مطابق  لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی،پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کےلیے ڈیڈہاؤس منتقل کردی ہے۔

رپورٹ کےمطابق وہاڑی کی 20سالہ منزہ ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک کے ایک گھر میں ملازم تھی،اسے علاج کیلئے جناح اسپتال لایا گیا،جہاں وہ دم توڑ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملازمہ کی لاش پر تشدد کے نشانات نہیں ہیں،موت کی وجہ بیماری ہے یا خود کشی،اس کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر ہوگا۔

ملازمہ کےورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *