پی ایس ایل فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف کے خلاف ایسے ثبوت کے بچنا مشکل ہو گیا

پی ایس ایل فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف کے خلاف ایسے ثبوت کے بچنا مشکل ہو گیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشید تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ خالد لطیف کے خلاف مزید ثبوت ٹریبونل میں پیش کردیے گئے ہیں۔

پاکستان ترائب ڈاٹ کام اسپورٹس ڈیسک کے مطابق میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا تھاکہ خالد لطیف کے خلاف اتنے ثبوت ہیں کہ ان کا بچنا مشکل ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کی طرف سے کسی کھلاڑی پر کوئی دباو نہیں۔

خلاد لطیگٓف کی جانب سے داخل کروائے گئے جواب پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خالد لطیف کے جواب پر پی سی بی کا موقف ٹریبونل میں جمع کرادیا ہے۔

تفضل رضوی کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے کیس کا فیصلہ ٹریبونل ہی کرے گا۔

یاد رہے اس سے قبل پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل کی کارروائی روکنے کی استدعا کی تھی جسے لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی ڈویژنل بینچ نے سماعت کے بعد مسترد کر دیا تھا۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *