عمران خان نے شہباز شریف کے نقش قدم پر چل کر سب کو حیران کر دیا،صوبے کے لیےبڑا اعلان

عمران خان نے شہباز شریف کے نقش قدم پر چل کر سب کو حیران کر دیا،صوبے کے لیےبڑا اعلان

پشاور:صوبائی دارالحکومت پشاور کے ضلعی ناظم نے پنجاب حکومت کی طرح لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق پشاور کے ضلعی ناظم محمد عاصم نے بھی امتحانات میں اچھا رزلٹ لینے والے طلبا کیلئے لیپ ٹاپ سکیم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پشاور میں صوبائی حکومت کی نئی اسکیم کے تحت قابل اور ذہین طلبا کو ایک لاکھ روپے دیے جائیں گے جب کہ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت میرٹ پر آنے والے طلبا کو لیپ ٹاپ بھی فراہم کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے طلبا کے لیے بڑی اسکیموں کا اعلان عمران خان کی تعلیمی اصلاحات کا اہم حصہ سمجھی جا رہا ہے۔

یاد رہے اس سے قبل پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان پنجاب حکومت کی لیپ ٹاپ اسکیم کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *