ذہین طلبا کے خوشخبری،56 ہزار لیپ ٹاپس درآمد کر لیے گئے

ذہین طلبا کے خوشخبری،56 ہزار لیپ ٹاپس درآمد کر لیے گئے

لاہور:پنجاب حکومت نے صوبےبھر کے ذہین طالبعلموں کے لیے لیپ ٹاپس درآمد کیے ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے قابل طلبا  و طالبات کے لیے لیپ 56 ہزار لیپ ٹاپ درآمد کر لیے ہیں جنہیں چین سے کارگو پرواز کے ذریعے لاہور منگوایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیوٹی کلئیرنس کے بعد لیپ ٹاپس پنجاب حکومت کے حوالے کر دیے جائیں گے۔

یاد رہے پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب بھر کے ذہین طالبعلموں میں میرٹ کی بنیاد پر ہر سال لیپ ٹاپس تقسیم کیے جاتے ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *