کرکٹ کا معروف ترین کھلاڑی خواجہ سرا نکلا

کرکٹ کا معروف ترین کھلاڑی خواجہ سرا نکلا

اسلام آباد:یوں تو دنیائے کرکٹ سے وابستہ ہر ملک میں مرد و خواتین کی الگ الگ ٹیمیں موجود ہیں مگر ایک ملک ایسا بھی ہے جس کا معروف کھلاڑی نہ مرد ہے نہ عورت۔

پاکستان ٹرائب کے اسپورٹس ڈیسک سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دنیا کے ایک مشہور ترین ملک کا معروف کھلاڑی خواجہ سرا ہے جو کہ طویل عرصے تک مردوں کی ٹیم میں کھیلتا رہا۔

جنوبی افریقہ ٹیم کے مایہ ناز جیک کیلس نے17سال تک اپنے ملک کے لئے متعدد ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں حصہ لیا۔

جیک کیلس جہاں بھی ہوتے ان کے اردگرد گرل فرینڈز کا تانتا بندھ جاتاتاہم آل راؤنڈر کھلاڑی مردانہ صفات سے محروم تھے اور خواجہ سراء تھے۔

کھلاڑی کے کرکٹ سے لگاؤ اور شوق نے ان کی اس کمی کو بہت حد تک لوگوں کی عقابی نگاہوں سے طویل عرصے تک چھپائے رکھا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *