پی سی بی کا بھارتی بورڈ کو لیگل نوٹس،پاکستانی کرکٹ کا دشمن اپنے ہی جال میں پھنس گیا

پی سی بی کا بھارتی بورڈ کو لیگل نوٹس،پاکستانی کرکٹ کا دشمن اپنے ہی جال میں پھنس گیا

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔

پاکستان ٹرائب کے اسپورٹس ڈیسک سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو نوٹس بھیج دیا ہے۔

پی سی بی حکام کے مطابق بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث3سیریز ضائع ہو گئیں ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ دو سیریز کی میزبانی پاکستان کرکٹ بورڈ کو کرنی تھی۔

کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان8سال میں6سیریز ہونی تھیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *