وزیراعظم نے تین جون کو عام الیکشن کا اعلان کر دیا

وزیراعظم نے تین جون کو عام الیکشن کا اعلان کر دیا

مالٹا:مالٹا کے وزیراعظم نے تین جون کو قبل از وقت لیکشن  کروانے کا اعلان کر دیا۔

پاکستان ٹرائب کو دستیاب اطلاعات کے مطابق مالٹا کے وزیراعظم نے تین جون کو عام لیکشن کا اعلان کر دیا ہے۔

پاناما پیپرز میں اہلیہ کا نام سامنے آنے پر مالٹا کے وزیراعظم نے قبل از وقت الیکشن کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ ایک جانب جہاں پاناما پیپرز میں نام آنے پر پاکستانی حکومت”میں نہ مانوں”کی پالیسی پر عمل پیرا ہے وہیں دوسری جانب مالٹا میں وزیراعظم کی اہلیہ کا نام پاناما پیپرز میں شامل ہونے پر عام الیکشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *