سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو گئی،گولڈ شائقین تیاری کر لیں

سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو گئی،گولڈ شائقین تیاری کر لیں

اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے اثرات پاکستان کی صرافہ مارکیٹ پر بھی دیکھے گئے جہاں سونا 200 روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔

پاکستان ٹرائب کو دستیاب اطلاعات کے مطابق سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔

نئی قیمت کے مطابق فی تولہ قیمت میں200روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعدفی تولہ سونا50ہزار550روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے باعث10گرام سونے کی قیمت میں بھی172روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد یہ43ہزار328روپے کا ہو گیا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *