ایان علی اور آصف زرداری کا رشتہ کھل کر سامنے آگیا

ایان علی اور آصف زرداری کا رشتہ کھل کر سامنے آگیا

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی نے پیپلز پارٹی رہنما مولا بخش چانڈیو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایان علی آصف زرداری کی بہن ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق نون لیگ اور ایان علی کے تعلق کے بارے میں دیے گئے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لیگی رہنما حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ ایان علی زرداری کی بہن ہیں اور اگر آپ یہ بات ہمیں بتا دیں تو میں پیپلز پارٹی پر قربان ہو جاؤں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایان علی کے ساتھ ہمارا کوئی رشتہ نہیں پے طلکہ یہ بات سب جانتے ہیں کہ ایان علی کا رشتہ کس کے ساتھ ہے۔

حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ ایان علی کو دبئی میں فلیٹ کس نے لے کر دیا۔

پیپلز پارٹی رہنما مولا بخش چانڈیو کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چانڈیو صاحب سندھ کی محرومیاں دور کریں آپ نے کراچی کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *