پاناما فیصلہ،وزیراعظم کا مستقبل ستاروں کی رو سے

پاناما فیصلہ،وزیراعظم کا مستقبل ستاروں کی رو سے

اسلام آباد:ماہر علم نجوم نے انکشاف کیا ہے کہ پاناما لیکس فیصلے سے وزیر اعظم نوازشریف کو نقصان نہیں ہو گا۔

پاکستان ٹرائب کودستیاب اطلاعات کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نوازشریف کی تاریخ پیدائش25دسمبر ہے جبکہ عمران خان کی5اکتوبرہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان تاریخوں کو آپس میں ملایا جائے تو وزیر اعظم کا ستارہ”کیپری کارن”جبکہ عمران خان کا”لبرا”ہے اور ان دونوں ستاروں کی آپس میں جنگ چل رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نوازشریف پر مشکل وقت آئے گا مگر وہ سروائیو کریں گے جبکہ عمران خان کیلئے بہت سے اچھے مواقع آئیں گے مگر وہ فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *