ٹینس کی شہزادی کو اب تک خوابوں کا شہزادہ کیوں نہیں ملا،بڑی وجہ بتا دی

ٹینس کی شہزادی کو اب تک خوابوں کا شہزادہ کیوں نہیں ملا،بڑی وجہ بتا دی

لندن:معروف ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا نے اب تک اپنا  “مسٹر پرفیکٹ” نہ ملنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مرد مجھ سے خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام اسپورٹس ڈیسک کے مطابق ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا نے اب تک بیچلر لائف  گزارنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کے استعمال  کی وجہ سے لگائی گئی پابندی کے دوران اپنا جیون ساتھی ڈھونڈنے کی وکشش کی لیکن کامیاب نہیں ہو سکی۔

30   سالہ ٹینس اسٹار نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں ایسے شخص کی تلاش ہے جواپنی رائے رکھنے کے ساتھ زندگی گزارنے کے لئے خود پر اختیار بھی رکھتا ہو۔

 سالگرہ کے موقع پر ٹویٹر پیغام میں ماریہ شراپوا نے اپنی آپ بیتی کا سر ورق دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس پر پچھلے ایک سال سے کام کر رہی تھی۔

ی

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *