اس تصویر میں موجود بچہ اصل میں کون ہے،دل تھام کر دیکھیے

اس تصویر میں موجود بچہ اصل میں کون ہے،دل تھام کر دیکھیے

نیو یارک:ہالی ووڈ کی معروف ادکارہ کیسینڈرا کیس کے مداح جب ان کے ماضی کے بارے میں جانتے ہیں تو حیران رہ جاتے ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام انٹرٹینمنٹ ڈیسک کے مطابق ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و رقاصہ اصل میں  لڑکی ہیں ہی نہیں۔

ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق اپنی خوبصورتی اور ماہرانہ اداکارہ سے شہرت پانے والی ہالی ووڈ اداکارہ  کیسینڈرا پیدائشی طور پر ایک لڑکا تھی.جب وہ 18سال کا ہوا تو اس نے خود کو خوبصورت لڑکی بنانے کا فیصلہ کیا۔

اداکارہ نے سرجری کے ذریعے اپنے عوارض اور خال و خد تبدیل کروائے آج اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہ کبھی لڑکا تھی۔

ذرائع کے مطابق اب تک وہ اپنے جسم کو تبدیل کروانے پر اڑھائی لاکھ ڈالر(تقریباًاڑھائی کروڑ روپے) خرچ کر چکی ہے اور ایک انتہائی خوبصورت اور دلکش خاتون بن

چکی ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں بچپن سے ہی کیسینڈرا بننا چاہتی تھی اور گڑیوں سے کھیلتی تھی،آج میں اپنی زندگی سے بہت مطمئین اور خوش ہوں۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *