پولیس موبائل کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے سے روک دیا گیا

پولیس موبائل کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے سے روک دیا گیا

کراچی:موٹروے پولیس اہلکاروں نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والی پولیس موبائل وین کو واپس بھیج دیا۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق  لیاری ایکسپریس وے پر پولیس موبائل نے غلط سمت جانے کی کوشش کی تو موٹروے پولیس اہلکار نے انہیں روک لیا جس پر موبائل میں سوار اہلکاروں نے کہا کہ وہ ایک افسر کے سکارٹ ہیں اور انہیں جلدی پہنچا ہے۔

موٹروے پولیس اہلکار نے جواب دیا کہ آپ کسی ایمرجنسی سروس پر نہیں ہیں، اس لئے واپس چلے جائیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *