پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کا نجم سیٹھی سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ،خط لکھ دیا

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کا نجم سیٹھی سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ،خط لکھ دیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے نجم سیٹھی کو خط لکھا اور چیئرمین پی ایس ایل سے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام اسپورٹس ڈیسک کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے اپنے خط میں نجم سے سیٹھی سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  آپ کی تقرری سے کرکٹ کا ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔

خط میں پی ٹی آئی رہنما نے لکھا کہ آپ قومی کرکٹ میں تباہی کے براہ راست ذمہ دار ہیں اور کھلاڑیوں میں جوئے جیسے مہلک رجحانات فروغ پا رہے ہیں۔

عمران اسماعیل نے خط میں نجم سیٹھی سے کرکٹ بورڈ سے علیحدگی کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *