پاک بمقابلہ ویسٹ انڈیز،کالی آندھی کے کپتان نے بڑا اعلان کر دیا

پاک بمقابلہ ویسٹ انڈیز،کالی آندھی کے کپتان نے بڑا اعلان کر دیا

برج ٹاؤن:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام اسپورٹس ڈیسک کےمطابق دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی 4 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ برج ٹاؤن میں کھیلا جا رہا ہے جب کہ قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹیم میں محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے جب کہ شاداب خان پہلا ٹی ٹو20 انٹرنیشنل کھیل رہےہیں۔

قومی ٹیم کے اسکواڈ میں کامران اکمل،احمد شہزاد،محمد حفیظ،شعیب ملک ،بابر اعظم  سرفراز احمد،عماد وسیم،شاداب خان ،وہاب ریاض،سہیل تنویراورحسن علی شامل ہیں۔

دوسری جانب ویسٹ انڈیز کے کپتان بریتھ ویٹ کا کہنا ہے کہ آج کی پچ کرکٹ کےلیےاچھی ہے،یو اے ای میں پاکستان سے ہارےلیکن اب مقابلہ ہمارےگراؤنڈزپرہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *