گلوکار امانت علی شادی کا لڈو چکھ کر مصیبت میں پڑ گئے

گلوکار امانت علی شادی کا لڈو چکھ کر مصیبت میں پڑ گئے

اسلام آباد:گلوکار امانت علی کی تقریب ولیمہ میں ممانعت کے باوجود شیشے کا استعمال کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار نے ولیمے کی تقریب میں ممانعت کے باوجود شیشے کا استعمال کیا جس پرامانت علی اور ہوٹل مینجر سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ مدینہ ٹاؤن میں درج کیا گیا تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل نہیں لائی گئی۔

یاد رہے امانت علی  سارہ منصور کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *