یوفون انٹرنیٹ پیکج،روزانہ،ماہانہ اور سپر ماہانہ
اسلام آباد: آج ہم یوفون انٹرنیٹ پیکجوں کے بنڈل پر ایک نظر ڈالنے جا رہے ہیں،پاکستان ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ یا یوفون ایک پاکستانی سیلولر سروس فراہم کنندہ ہے،یوفون نے 2001 میں اپنے آپریشنز شروع کئے تھے اور یہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل)کا ماتحت ادارہ ہے۔
پاکستان ٹرائب کے مطابق 24 ملین سے زائد سبسکرائب اور 10000 سے زیادہ پاکستانی مقامات پر کوریج رکھنے والا یو فون اتصالات کا حصہ بن چکا ہے۔
یو فون اپنے صارفین کو بہترین اور سستے انٹرنیٹ پیکج فراہم کرتا ہے جس سے آئن لائن براوزنگ،ویڈیو سٹریمنگ،سوشل نیٹ ورکنگ اور بہت کچھ حاصل کرنے کے لئے مناسب انٹرنیٹ پیکج سے میسر آتا ہے۔
یوفون روزانہ،ماہانہ اور سپر ماہانہ پیکجوں اور بنڈلز کی مکمل تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔
روزانہ موبائل انٹرنیٹ بنڈل کی تفصیلات یہ ہیں۔
لیتھل سرفر ڈیلی۔
ایم بی ایس 50 ۔
چارجز 10 روپے۔
سبکربیشن کوڈ 6850
ماہانہ موبائل انٹرنیٹ بنڈل کی تفصیلات۔
پرو سرفر ماہانہ۔
1 اعشاریہ 5 جی بی۔
چارجز 150 روپے
سبکربیشن کوڈ 6860
اس میں آٹو رکنیت کی سہولت نہیں ہے یہ ایک ماہ بعد خود بخود ختم ہو جاتی ہے۔
سپر ماہانہ موبائل انٹرنیٹ بنڈل کی تفصیل۔
سپر ہیوی ماہانہ بنڈل
4 جی بی۔
چارجز 500
سبکربیشن کوڈ 6870
اس میں ایک سے زیادہ رکنیت کی بھی اجازت ہے،یوفون کے وہ صارف جو دوسرے یو فون پیکج استعمال کر رہے ہوں وہ اس بنڈل سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے اور نہ ہی انکوائری یا انٹرنیٹ بقایا جات ہی دیکھ سکتے ہیں۔