“تصور پاکستان ابھی نامکمل ہے”نعیم الحق

“تصور پاکستان ابھی نامکمل ہے”نعیم الحق

اسلام آباد:پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ23مارچ کا وہ تصور جو1940میں دیا گیا تھا وہ اب تک نامکمل ہے۔

پاکستان ٹرائب کو دستیاب اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق جیو نیوز کے پروگرام”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ”میں گفتگو کر رہے تھے۔

ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے کہا کہ حقائق قوم کے سامنے لانا ضروری ہے،عوام سے حقائق چھپا کر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔

انھوں نے کہا کہ اردوان نے ترکی کی ضرورت کے تحت فوج سے متعلق تبدیلیاں کیں۔

نعیم الحق نے کہا کہ نواشریف کو عوام کی وہ حمایت حاصل نہیں تھی جو ترک صدر کو ملی۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *