راکھی ساونت کی متنازعہ اور شرمناک ویڈیو لیک ہو گئی

راکھی ساونت کی متنازعہ اور شرمناک ویڈیو لیک ہو گئی

ممبئی:بالی ووڈ کی بے باک اور معروف اداکارہ راکھی ساونت کی ایک نئی متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی متنازعہ ماڈل راکھی ساونت کی کپڑے بدلنے کے دوران بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جب کہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو میں وہ نہیں بلکہ کوئی اور خاتون ہے۔

راکھی ساونت کا دعویٰ ہے کہ اس ویڈیو میں موجود خاتون میری طرح دکھتی ہے لیکن وہ میں نہیں ہوں۔

ان کا کہنا ہے کہ میں نے بھی ویڈیو دیکھی،مجھے کبھی کبھی شبہ ہوتاہے کہ یہ میں ہی ہوں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *