دماغ چکرا دینے والی تصویری پہیلی

دماغ چکرا دینے والی تصویری پہیلی

نیویارک: پلے بز کی جانب سے وقتا فوقتا پہلیاں شائع کی جاتی رہتی ہیں جن کا مقصد ذہین انسانوں کا دماغی ٹیسٹ لینا ہے۔

ماہرین کے مطابق پہلیاں بوجھنے کے شوقین لوگ ہمیشہ ذہین ہوتے ہیں کیونکہ وہ نئی سے نئی چیزیں کھوجنے کی کوشش کرتے ہیں۔

پلے بز کی اس نئی پہلی میں ایک فوجی کو تلوار لئے دشمنوں سے مقابلے کے لئے جاتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

اس تصویر میں اس کا ایک ساتھی بھی ہے جس کا سر دشمنوں نے کاٹ کر پھینک دیا ہے،تصویر میں اس دوسرے فوجی کا سر ڈھونڈنا ہے۔

ماہرین کے مطابق نہایت آسان نظر آنے والی اس پہیلی کو صرف 4 میں سے 1 شخص ہی حل کر پاتا ہے،دیکھتے ہیں آپ وہی ایک شخص ہیں یا آپ بھی باقی چار لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *