پزل جو سر کھجانے پر مجبور کر دے

پزل جو سر کھجانے پر مجبور کر دے

نیویارک: پزل کا مقصد دماغی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے،یہ انسان کو ایک وقت میں کئی باتوں پر توجہ مرکوز رکھنے میں مدد دیتی ہیں۔

اس تصویر میں بہت ساری بھیڑیں ہیں،ان میں سے ایک بھیڑ سو رہی ہے جبکہ ایک کتا ان بھیڑوں کی نگرانی کے لئے موجود ہے۔

اس تصویر میں سوئی ہوئی بھیڑ اور کتے کو ڈھونڈنا ہے،کوشش کریں گے تو یہ مل جائیں گے۔

ماہرین کا دعوی ہے کہ یہ پزل آپ کو سر کھجانے پر مجبور کر دے گی اور اہم بات یہ ہے کہ عام طور پر شائع کی جانے والی پہلیوں کی طرح یہ بالکل بھی مشکل نہیں ہے۔

ذہین انسان کے لئے اس پزل کو حل کرنا کچھ مشکل نہیں ہے بس زرا دھیان سے دیکھیں تو۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *