ایشوریہ کے نئے ساس سسرمنظر عام پرآگئے

ایشوریہ کے نئے ساس سسرمنظر عام پرآگئے

ممبئی:معروف فلم ڈائریکٹر اور تامل فلموں کے بے تاج بادشا رجنی کانت کے داماد کے والدین ہونے کا دعوی دار جوڑا عدالت میں جا پہنچا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس  کے مطابق  رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ کے شوہر اوربھارتی تامل فلموں کے معروف اداکار دھنیش کو والدین ہونے کے دعویدار جوڑے کے کیس کی وجہ سے عدالت جانا پڑا۔

اداکار دھنیش کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ جھوٹا ہے،دوسری جانب عدالت نے کیس کی سماعت 2 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔

رانجھنا اور شمیتابھ سے شہرت پانے والے دھنیش تمل فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کستوری راجہ کے بیٹے اور تمل سنیما کے بے تاج بادشاہ رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ کے شوہر ہیں۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *