بھارتی کرکٹ ٹیم نے رواں سال پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے رواں سال پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ممبئی:بھارتی بلائینڈ کرکٹ ٹیم  نے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے رواں سال کے آخر تک پاکستان آنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام اسپورٹس ڈیسک کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چئیرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کے دوران بھارت سے اس معاملے پر بات ہوئی تھی انہوں نے رواں سال پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل اس حوالے سے انتظامات کا جائزہ لےرہی ہے جب کہ رواں سال مئی کے مہینے میں پاک بھارت سیریز کے حوالے سے فیصلےمتوقع ہیں۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *