سندھ میں واقعات کا ذمہ دار کون،لیگی رہنما نے حقیقت بتا دی

سندھ میں واقعات کا ذمہ دار کون،لیگی رہنما نے حقیقت بتا  دی

لاہور:مسلم لیگ نون کے رہنما نہال ہاشمی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں واقعات کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے لیگی رہنما نہال ہاشمی کا کہنا تھاکہ سیہون دھماکےپر سندھ کےعوام بے بسی کی تصویر بنے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومتی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے اب وقت آگیا ہے سندھ کے عوام حقوق کیلیےکھڑے ہوجائیں۔

نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ نواز شریف سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن اب سندھ کے لوگوں کو اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا پڑے گا۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *