ججز کے ہاتھ نواز شریف کا کونسا سچ لگ گیا؟اہم انکشاف

ججز کے ہاتھ نواز شریف کا کونسا سچ لگ گیا؟اہم انکشاف

فیصل آباد:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ ججز اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ نواز شریف نے قوم سے جھوٹ بولا ہے۔

پاکستان ٹرائب وک دستیاب اطلاعات کے مطابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف نعیم الحق آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب نے بڑے صوبے پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

نعیم الحق نے کہا کہ پاناما کیس میں شواہد،دستاویزات،بیانات کےتضادات عدالت کےسامنےہیں۔

یاد رہے کہ جسٹس عظمت شیخ سعید کی بیماری کی وجہ سے فی الحال عدالت میں پاناما کیس کی سماعت تعطل کا شکار ہے امید کی جا رہی ہے کہ سوموار تک جسٹس عظمت واپس آ جائیں گے جس کے بعد کیس دوبارہ سے شروع ہو جائے گا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *