سندھ حکومت نے پانچ کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے پانچ کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا

کراچی:سندھ حکومت نے معروف قوالا مجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے پانچ کروڑ روپے کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق معروف قوال امجد صابر ی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے سندھ حکومت نے پانچ کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیاہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس پارٹی کو پانچ کروڑ روپے دینے کی منظوری دیتے ہوئے سمری پر دستخط بھی کر دیئے ہیں۔

یاد رہے کراچی میں شہید کیے جاے والے امجدصابری کے قاتلوں کو سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے کارروائی کے دوران گرفتار کیا تھا جن میں عاصم کیپری اور اسحاق بوبی شامل ہیں

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *