دس ڈگریاں،جن کی افادیت کبھی کم نہ ہو

دس ڈگریاں،جن کی افادیت کبھی کم نہ ہو

لندن: انٹرنیٹ نے ہماری زندگیوں کو یکسر تبدیل کر دیا ہے،رہی سہی کسر ٹیکنالوجی نے پوری کر دی ہے کیونکہ آج کا انسان اسمارٹ فون،ڈیجیٹل کیمرے اور پرسنل کمپیوٹر کے بغیر ادھورا ہے۔

یہ چیزیں اس لئے بھی ہماری زندگیوں کا حصہ بن گئ ہیں کہ آج کل کوئی بھی جاب حاصل کرنے کے لئے ان چیزوں کی سمجھ بوجھ ہونا نہایت ضروری ہے۔

آج کل کے نوجوان جو کالج لیول تک پہنچ رہے ہیں اس حوالے سے سخت الجھن کا شکار ہوتے ہیں کہ آیا کون سی ڈگری حاصل کی جائے جس سے مستقبل میں آسانی سے ملازمت سے مل جائے۔

ماہرین کے مطابق ایسی دس ڈگریاں ہیں جن کی افادیت کبھی ماند نہیں پڑتی اور یہ یقینی روزگار کی ضمانت ہیں،وہ دس ڈگریاں یہ ہیں۔

،کمپیوٹر سائنس

2،الیکٹریکل انجنئیر

3،مکینیکل انجنئیر

4،انفارمیشن سائنس اینڈ سسٹم

5،ایم بی اے

6،اکاؤنٹنگ

7،فائنینس

8،سافٹ وئیر ایپلی کیشنز

9،کمپیوٹر انجنئیر

10،مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *