پنجاب بھر میں پانچویں اور آٹھویں کلاس کے امتحانات کا شیڈول جاری

پنجاب بھر میں پانچویں اور آٹھویں کلاس کے امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور:پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کیے امتحانی شیڈول کے مطابق جماعت ہشتم کے امتحان10  فروری سے شروع ہوں گے۔

شیڈول کے مطابق جماعت پنجم کےامتحانات یکم فروری سے شروع ہوں گے جب کہ دونوں جماعتوں کے 5،5 پیپرز ہوں گے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *