اسرائیل کو بھارت میں سکیورٹی خدشات

اسرائیل کو بھارت میں سکیورٹی خدشات

تل ابیب: اسرائیلی ٹریول ایڈوائزری کی جانب سے بھارت میں اپنے شہریوں پر ممکنہ حملوں کے خدشات کے بعد ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیاح محتاط رہیں۔

پاکستان ٹرائب کے مطابق اسرائیلی ٹریول ایڈوائزری نے بھارت میں غیر ملکی سیاحوں پر حملوں کے خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق انڈیا میں مغربی شہریوں،سیاحوں اور خاص طور سے اسرائیلی شہریوں پر حملوں کے شدید خدشات ہیں۔

یاد رہے انڈیا غیر ملکی سیاحوں پر حملوں،خاص طور سے خواتین سیاحوں کو جنسی طور پر حراساں کرنے کے حوالے سے دنیا میں بدنام ترین ملک ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *