ان سردیوں میں 3 چیزیں اپنائیں،یقینی وزن گھٹائیں

ان سردیوں میں 3 چیزیں اپنائیں،یقینی وزن گھٹائیں

لندن:موٹاپے کا شکار افراد کے لئے وزن کم کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں ہے اور ایسی صورت میں تو یہ اور بھی مشکل ہے جب کافی،چاکلیٹ اور دوسری چیزوں سے پرہیز بھی ممکن نہ ہو۔

ماہرین کے مطابق ان سردیوں میں کافی اور چائے کے بجائے اگر لیموں،دارچینی اور شہد کا قہوہ لیا جائے تو وزن میں یقینی کمی ممکن ہے۔

ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ دارچینی ہزاروں سالوں سے صحت کے مسائل کے حل کے سلسلے میں استعمال کی جاتی رہیے۔

اسی طرح شہد کی آفادیت سے بھی کوئی انکار نہیں کر سکتا جبکہ لیموں کا بھی اپنا ایک مقام ہے۔

اک تحقیق کے مطابق ان تین چیزوں کا قہوہ پینے سے ٹائپ ٹو کی ذیابیطس میں افاقہ ہوتا ہے۔

شہد اپنی اینٹی بیکٹیریل حصوصیات اور لیموں نیرشنگ وٹامن جبکہ دارچینی اینٹی انفیلمنٹری پراپرٹیز کی وجہ سے لازمی طور پر فائدے مند ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ یہ تمام اشیا سب کے کچن میں موجود ہوتی ہیں اور ان سردیوں میں ان سے مستفید نہ ہونا بد قسمتی ہی ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *