انٹرنیٹ کے بغیر فیس بک استعمال کریں

انٹرنیٹ کے بغیر فیس بک استعمال کریں

ممبئی:فیس بک کی جانب سے اچھی خبر یہ ہے کہ آپ انٹرنیٹ کی پہنچ سے دور ہونے کے باوجود بھی فیس بک کا استعمال کر سکتے ہیں۔

بھارت میں فیس بک نے فونٹ وش ( ایسی انٹریکٹو سروس جو ڈیوائس کو انٹرنیٹ سے بغیر ڈیٹا کنکشن کے کنکٹ کرتی ہے) کے ساتھ ایک معائدہ طے کیا ہے جس کے مطابق آپ فیس بک پر اپنے سٹیٹس بغیر انٹرنیٹ کے بھی پوسٹ کر سکتے ہیں لیکن دیگر ایکٹویٹیز کے بعد آپ کو ایک دن کے لیے ایک روپیہ قیمت ادا کرنا ہو گی۔

اس سروس کو استعمال کرنے کے لیے اپنے موبائل سے *325# ڈائل کریں اور اپنا موبائل پاس ورڈ اور ای میل انٹرکر کے بغیر انٹرنیٹ کے فیس بک استعمال کریں۔

اس سروس کو ابھی محدود نیٹ ورکس پر ایکٹو کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *