پنچائیت نے دو معصوم بچیوں کو ونی کر دیا

پنچائیت نے دو معصوم بچیوں کو ونی کر دیا

چنیوٹ:پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے ڈاہڑی میں پنچائیت نے دو معصوم بچیوں کو ونی کر دیا گیا۔

دی نیوز ٹرائب ڈاٹ کام کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنچائیت نے 6 سالہ معصوم بچی کا نکاح 25 سالہ نوجوان سے کر دیا۔

پولیس زرائع کے مطابق پنچائیت نے 16 سالہ ارم کا نکاح بھی 30 سالہ شخص سے کروا دیا۔

ارم کے منگیتر اور چچا پر فیصل نامی نوجوان کے قتل کا الزام تھا جس کے باعث پنچائیت نے معصوم بچیوں کو جھگڑا ختم کرنے کے لیے ونی کر دیا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *