جنید جمشید نے کمشنر کراچی کو جھاڑ پلا دی

جنید جمشید نے کمشنر کراچی کو جھاڑ پلا دی

کراچی:پاکستان کے معروف نعت خوان جنیدجمشید کی شہرکی صفائی کے معاملے پر کمشنر کراچی سے تلخ کلامی ہوئی ہے۔

جنید جمشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سےزیزدہ ٹیکس دینے والے شہرمیں صفائی کیلئے وسائل کیوں نہیں ہیں،اگرہماری بات نہ سنی گئی تو وزیراعلیٰ سندھ سے ہرحال میں ملاقات کرکے صورتحال سے آگاہ کریں گے۔

جنید جمشید نے کہا ہے کہ کراچی انتظامیہ نے شہرمیں صفائی کی مکمل انشورنس نہ دی تو ہم بھی کسی چیز کی انشورنس نہیں دیں گے اور اس وقت تک احتجاج جاری رکھیں گے جب تک ٹھوس اقدامات کی یقین دہانی نہیں کروائی جاتی۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *