سعودی عرب کا بھارتیوں کیلئے حکم جاری

سعودی عرب کا بھارتیوں کیلئے حکم جاری

جدہ:حکومت پاکستان خاص طورپر نوازخاندان کے قریب سمجھے جانے والے شاہی خاندان کے فرماں روا نے مشکلات میں گھرے پاکستانیوں کی بجاےڈھائی ہزار بھارتی محنت کشوں کودرپیش مشکلات حل کرنے کاحکم دے دیاہے۔

نمائندہ دی نیوزٹرائب کے مطابق بھارتی وزیرمملکت نے سعودی عرب میں پھنسے شہریوں کا مسئلہ  کافی عرصہ پہلےاٹھایا تھا جس کی وجہ بھارتی شہریوں کی مشکلات جلد حل ہونے کاامکان ہے۔

دوسری جانب پاکستانی حکام سعودی عرب میں پھنسے آٹھ ہزارپاکستانیوں کیلئے فی الحال اقدامات کررہے ہیں۔

یادرہے کہ سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کومالکان کی جانب سے تنخواہیں بھی نہیں ملیں جبکہ ان کے پاس کھانے اور سر چھپانے کیلئے چھپ بھی موجود نہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *