لاڑکانہ:رینجرزپرحملےکی ابتدائی رپورٹ

لاڑکانہ:رینجرزپرحملےکی ابتدائی رپورٹ

کراچی:پاکستانی صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں رینجرزپرہونے والے حملے کی ابتدئی تفتیشی رپورٹ آئی جی سندھ کو ارسال کردی گئی ہے۔

ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں سندھ ریولوشنری آرمی کے ملوث ہونے کاانکشاف کیا گیا ہے۔

یادرہے کہ30اگست2016کو لاڑکانہ میں رینجرزہیڈ کواٹرکےنزدیک کریکر حملہ ہواتھا جس میں3اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

ڈی جی رینجرزنےشک کواظہارکرتےہوئے بتایاتھا کہ حملے میں دہشت گرد تنظیم شامل ہوسکتی ہے تاہم حملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *