پی ٹی آئی کونسلر کا ڈرائیور پر تشدد

پی ٹی آئی کونسلر کا ڈرائیور پر تشدد

نوشہرہ:نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے کونسلر نے رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

دی نیوز ٹرائب ڈاٹ کام کو دستیاب اطلاعات کے مطابق نوشہرہ کے یوتھ کونسلر سجاد شاہ نے رکشہ ڈرائیور کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

پی ٹی آئی کے یوتھ کونسلر سجاد شاہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈرائیور کو رسیوں سے باندھ کر بری طرح مارا اور ساتھ اس واقعے کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔

واقعے کے بعد مختلف میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کی نوجوان قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *