امجد صابری کا چہلم ،اہلیہ کادل سوزبیان

امجد صابری کا چہلم ،اہلیہ کادل سوزبیان

کراچی:پاکستان کے معروف قوال امجد صابری کی والدہ نے چہلم کے موقع پر کہا ہے کہ ہمیں یقین ہی نہیں ہورہا کہ امجد ہم میں نہیں دروازے کی دستک آج بھی اس بات کا احساس دلاتی ہے کہ امجد آ گیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکودیے گئے ایک انٹرویومیں ان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ امجد صابری کی یاد میں آج بھی اشک رواں ہیں ،انہیں  جلد بھلایا نہیں جاسکتا،ہر دستک پر ان کے آنے کا احساس ہوتا ہے مگر وہ آتے ہیں نہیں،اپنے بچوں میں امجد کا چہرہ دیکھتی ہوں۔

معروف قوال امجد صابری کا چہلم کل جمعرات کوان کی رہائش گاہ لیاقت آباد 4 نمبر میں بعد نماز ظہر ہوگا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *