قومی کرکٹ ٹیم کی ڈنر میں شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کی ڈنر میں شرکت

مانچسٹر:قومی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد مانچسٹر میں مقیم پاکستانی بیرسٹر نے گرین شرٹس کو ڈنر پر بلا لیا۔

دی نیوز ٹرائب ڈاٹ کام کے اسپورٹس ڈیسک کے مطابق گرین شرٹس کا شکست کے بعد موڈ خوشگوار کرنے کے لیے انہیں ڈنر میں لے جایا گیا جہاں قومی ٹیم نے پاکستانی کھانوں کا لطف اٹھایا۔

ڈنر میں قومی ٹیم کے کپتان سمیت ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے شرکت کی اور ان کی چکن مصالحہ،مٹن کڑاہی،دال اور لسی جیسے لوازمات سے تواضح کی گئی۔

یاد رہے پاکستان اور نگلینڈ کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم نے گرین شرٹس کے خلاف 330رنز سے فتح حاصل کی تھی جب کہ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 3اگست سے برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *