جاپان میں معذوروں کے سنٹر پر حملہ

جاپان میں معذوروں کے سنٹر پر حملہ

ٹوکیو:جاپان میں ایک مسلح شخص نے معذوروں کے سنٹر پر حملہ کر کے 19افراد کو ہلاک کر دیا۔

دی نیوز ٹرائب ڈاٹ کام کو دستیاب اطلاعات کے مطابق مسلح شخص نے سنٹر میں داخل ہو کر چاقو سے 17افراد کو ہلاک کر دیا اور معتدد افراد زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 26سالہ ستوشی نامی مسلح شخص معذور سنٹر میں ہی سابق ملازم تھا،کہا جا رہا ہے کہ بہت سے زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ملزم کا کہنا تھا کہ وہ معذوروں کو زندگی کی قید سے آزاد کرنا چاہتا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ معذوروں کو دنیا سے چلے جانا چاہیئے۔

مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاذ کر دیا ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *