بھارتی سفارتکار پاکستان سے بچے فوری واپس لائیں

بھارتی سفارتکار پاکستان سے بچے فوری واپس لائیں

نئی دہلی:بھارت نے پاکستان میں زیر تعلیم بھارتی سفارتکاروں کے بچوں کو فوری بھارت بھیجنے کا حکم دے دیا۔

دی نیوز ٹرائب کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھارت نے سفارتکاروں کو اپنے بچے فوری طور پر بھارت بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس وقت 50 سے 60 بھارتی بچے پاکستان  کے اسکولوں میں زیر تعلیم ہیں۔

موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی خدشات پرپاکستان میں بھارتی سفارتی عملے کوہدایت بھارتی حکام نے دی۔

یاد رہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان میں زیرتعلیم بھارتی سفارتکاروں کےبچوں کوفوری طور پر بھارت بھیجنےکی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *