نائٹ کلب میں فائرنگ،دو افراد جاں بحق

نائٹ کلب میں فائرنگ،دو افراد جاں بحق

فلوریڈا:امریکی ریادت فلوریڈا کے نائٹ کلب پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

دی نیوز ٹرائب ڈاٹ کام کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نائٹ کلب میں مسلحہ حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 17افراد کو زخمی کر دیا جب کہ دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا حدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے اس سے قبل آرلینڈو نائٹ کلب میں عمر متین نامی مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 50افراد کی جان لی تھی۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *