دھوم 4 میں سلمان اور رنویر سنگھ

دھوم 4 میں سلمان اور رنویر سنگھ

ممبئی:بھارتی فلم نگری میں چوری کے نت نئے طریقے سکھانے والی مشہور سیریز دھوم کے اگلے سیکوئل میں دبنگ خان سمیت رنویر سنگھ کو ہیرو چن لیا گیا ہے۔

دھوم سیریز کے تینوں سیکوئلز نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی اور تینوں میں بالی ووڈ انڈسٹری کے مشہور ہیروز نے اداکاری کے جوہردکھائے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے اب دھوم کے چوتھے سیکوئل کی تیاریاں کی جارہی ہیں جس میں بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اور نوجوان اداکار رنویر سنگھ ایکشن میں نظر آئیں گے۔

سلمان خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم سلطان نے بھی ریکارڈ ساز بزنس کرکے تمام ریکارڈز برابر کردیے ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *