دپیکا کے ساتھ کام کرنا خوشگوار ہوگا،فواد

دپیکا کے ساتھ کام کرنا خوشگوار ہوگا،فواد

ممبئی:معروف پاکستانی اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ وہ دپیکا کے ساتھ فلم میں کام کرنے کے لیے اس قدر پرجوش ہیں کہ بیان نہیں کر سکتے۔

اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کرنا ایک خوشگوار تجربہ ہو گا اور میں اس کے لیے بے قرار ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کو دپیکا کے ساتھ کام کرنے کی پیش کش کی گئی تو وی حامی بھرنے میں کوئی دیر نہیں لگائیں گے۔

یاد رہے فواد خان اس سے قبل ممبئی فیشن شو یں دپیکا کے ساتھ سٹیج پر جلوے بکھیر چکے ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *