سنی لیون کا مداحوں کے لیے پیغام

سنی لیون کا مداحوں کے لیے پیغام

ممبئی:بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون نے گوگل پر سب سے ذیادہ سرچ کیے جانے والی اداکارہ بننے کے بعد اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا۔

ہندوستان اور دنیا بھر میں اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے پیغام میں  اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی ہے میرے مداحوں نے مجھے گوگل پر سرچ کیا اور سب سے ذیادہ سرچ کیے جانے والی اداکارہ بنایا۔

یاد رہے بالی ووڈ اداکاراؤں میں گوگل پر سب سے ذیادہ سرچ کیے جانے والی دیگر خواتین میں کترینہ کیف، کرینہ کپور،کاجل،دپیکا، ایشوریا،سونا کشی سہنا اور عالیہ بھٹ شامل ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *