وسیم پولی گرافک ٹیسٹ کے بعد ملتان پہنچ گیا

وسیم پولی گرافک ٹیسٹ کے بعد ملتان پہنچ گیا

ملتان:قندیل قتل کیس میں پولیس نے ملزم وسیم کو ڈی این اے اور پولی گرافک ٹیسٹ کے بعد ملتان پہنچا دیا۔

دی نیوز ٹرائب کے نمائندہ ملتان کے مطابق قندیل کے بھائی وسیم کو پولی گرافک ٹیسٹ کے بعد ملتان پہنچا دیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کی رپورٹ دو ہفتوں میں موصول ہو گی۔

پولیس کے مطابق ملزم وسیم کے بیانات میں تضاد ہے۔

قندیل قتل کیس میں ملوث ملزم وسیم کا6گھنٹےتک پولی گرافک ٹیسٹ کیاگیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم وسیم سےآج سے تفتیش کاآغاز کیا جائےگا۔

یاد رہے کہ ماڈل قندیل بلوچ کو اس کے بھائی وسیم نے ملتان میں گلا دبا کر مار ڈالا تھا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *