شاپنگ مال میں فائرنگ سےتین افراد جاں بحق

شاپنگ مال میں فائرنگ سےتین افراد جاں بحق

میونخ: جرمنی کےشاپنگ سینٹرمیں مسلح شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نےشاپنگ سینٹرخالی کرالیا ہے اور فائرنگ کرنے والوں کی تلاش جاری ہے۔

میونخ پولیس کے ترجمان نے بیان دیا ہے کہ حملے میں ایک سے زائد افراد ملوث ہوسکتے ہیں جبکہ ہلاک اور زخمی افراد ہوئے ہیں جن  کی تعدادمیں اضافے کاخدشہ ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *