سعودی عرب میں امریکیوں کیلئے الرٹ

سعودی عرب میں امریکیوں کیلئے الرٹ

جدہ:امریکی سفارت خانے کی جانب سے اپنے شہریوں کوجدہ میں ممکنہ حملوں سے آگاہ کرتے ہوئے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔

نیوزپورٹل راؤٹر نے خبردی ہے کہ سعودی عرب میں موجودامریکی شہریوں کو الرٹ کیا گیا ہے کہ جدہ سمیت ملک کے دیگر حصوں امریکی شہریوں پرفوری اور سنگین حملے ہو سکتے ہیں۔

یادرہے کہ اس سے قبل رمضان شریف میں سعودی عرب میں تین خودکش حملے ہوئے تھے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *