ایم کیوایم ٹی وی کی نشریات بند

ایم کیوایم ٹی وی کی نشریات بند

کراچی:پاکستانی صوبہ سندھ  میں سب سے بڑے شہر کراچی میں سیاسی جماعت متحدہ قومی مومنٹ کی لائیوٹی وی نشریات کوبند کردیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا کےمطابق ایم کیوایم کی انٹرنیٹ پرلائیو نشریات بند کردی نیاٹیل اور پی ٹی سی ایل براڈبینڈ کی جانب سے بند کردی گئی ہے۔

ایم کیوایم ٹی وہ سائٹ وزٹ کرنے پر پیغام آرہا ہے کہ’’یہ ویب سائٹ پاکستان میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے بند کردی گئی ہے۔

یادرہے کہ پاکستانی افواج اورقومی اداروں اور ملک کے خلاف مسلسل بیانات کے بعد حکومت کی جانب سے الطاف حسین کی تقریر اور تصویر نشرکرنےپر پابندی لگا دی تھی جس کے بعد ایم کیوایم ٹی وی مسلسل حکم عدولی کا مرتکب ہورہا تھا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *